چہل منار
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - چالیس مینار، ایران کے ایک قدیم ویران شدہ شر تخت جمشید کا دوسرا نام۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - چالیس مینار، ایران کے ایک قدیم ویران شدہ شر تخت جمشید کا دوسرا نام۔